• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: حماس

ہفتہ 29-12-2018
in حماس, خاص خبریں
0
صیہونی  جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: حماس
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کی کسی بھی اسرائیلی حماقت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے ایک بیان میں کہا کہ جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے فلسطینی مزاحمتی قوتیں تیار رہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں جمعہ کے بعد ہونے والے مظاہروں کے دوران مظاہرین کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا، اگر اسرائیلی فوج نے حملے کی حماقت کی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

القانوع نے کہا کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے قائم کردہ مشترکہ کنٹرول روم  نے حق واپسی کے لیے ہونے والے مظاہروں کے دوران مظاہرین کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کا تہیا کر رکھا ہے۔ اگر اسرائیل کی طرف سے مظاہرین پر طاقت کے استعمال کی حماقت کی گئی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

Tags: اسرائیلجارحیتحماسحماقتصیہونیغزہفلسطینمزاحمتیمظاہرین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.