• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قبلہ اوّل کی مسلسل بے حرمتی آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے: اردن

منگل 25-12-2018
in خاص خبریں, فلسطین
0
قبلہ اوّل کی مسلسل بے حرمتی آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے: اردن
0
SHARES
0
VIEWS

عمان (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اردن نے سختی سے خبر دار کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی سےعالم اسلام کے جذبات مشتعل ہو رہے ہیں۔ قبلہ اوّل کی بار بار بے حرمتی کے واقعات آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اردنی وزیر برائے اوقاف اور مذہبی امور ڈاکٹر عبدالناصر ابو البصل نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی ریاست اور صیہونی انتہا پسند ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئے روز صیہونی آباد کار مسجد اقصیٰ، باب المغاربہ، باب الرحمۃ اور باب الرحمۃ قبرستان اور القدس کے دیگر اسلامی مقامات کی بے حرمتی کرتے ہیں۔

ابو البصل کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا فلسطینی شہریوں کو باب الرحمۃ سے قبلہ اوّل میں داخل ہونے سے روکنا مسلمانوں کے مذہبی امور میں مداخلت کے مترادف ہے۔ صیہونی آباد کاروں کی طرف سے حال ہی میں وقف شدہ اموی محلات، دیوار براق اور دیگر مقامات کی بے حرمتی کی گئی۔ انتہا پسند صیہونی روزانہ کی بنیاد پر قبلہ اوّل کی بے حرمتی کرتے ہیں اور مسلمانوں پر تشدد کے مرتکب ہوتے ہیں۔ اسرائیلی ریاست اور اس کے سیکیورٹی ادارے صیہونی انتہا پسندوں کو قبلہ اوّل پریلغار کے لیے فول پروف سیکیورٹی مہیا کرتے ہیں۔

اردنی وزیر نے قبلہ اوّل کی بے حرمتی اور اس کے نتیجے میں مسلمانوں میں پائے جانے والے غم وغصے کے سنگین نتائج کی تمام تر ذمہ داری اسرائیل پرعائد کی اور کہا کہ اسرائیل کو قبلہ اوّل کی بے حرمتی سے ہرصورت میں باز آنا ہوگا۔

Tags: اردناسرائیلالقدسانتہا پسندباب المغاربہبے حرمتیپر تشددسیکیورٹیعالم اسلامقبلہ اوّلمذہبی امورمسجد اقصیٰمسلمانوں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.