• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قتل کے اعتراف جرم کے باوجود اسرائیلی پولیس کو تحفظ حاصل

پیر 24-12-2018
in فلسطین
0
قتل کے اعتراف جرم کے باوجود اسرائیلی پولیس کو تحفظ حاصل
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی پولیس کی جانب سے ایک فلسطینی کو بے گناہ کو گولیاں مار کر شہید کرنے کے جرم کے اعتراف کے باوجود اسرائیلی حکام نے واقعے کی تحقیقات کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے 14 نومبر 2015ء کو غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کو شہید کر دیا تھا۔ بعد ازاں پولیس نے فلسطینی نوجوان باسل سدر کو بے گناہ قتل کرنے کا اعتراف کیا تھا مگر اس کے باوجود پولیس کے جرائم کی تحقیقات کرنے والی یونٹ ’ماحاش‘ نے اس واقعے کی تحقیقات سے انکار کر دیا ہے۔

عبرانی اخبار ’’ہارٹز ‘‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بارڈو سیکیورٹی فورسز کے تین اہلکاروں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو انتہائی قریب سے گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگیا تھا۔ پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ انہیں شبہ تھا کہ فلسطینی نوجوان کے پاس چاقو ہے اور وہ اس کے ذریعے حملہ کرنا چاہتا ہے مگر اس کے پاس ایسا کوئی خطرناک آلہ نہیں تھا۔

ملٹری پولیس نے اس واقعے کی چھان بین شروع کی تو اسرائیلی پولیس اہلکاروں نے ان کے سامنے اقبال جرم کیا تاہم پولیس نے اس کے باوجود ان پولیس اہلکاروں کے خلاف مزید تحقیقات روک دیں اور مجرموں کو نہ صرف تحفظ دیا گیا بلکہ انہیں اگلے عہدوں پر ترقی دی گئی۔

Tags: اسرائیلاقبال جرمالخلیلبے گناہپولیستحقیقاتجرائمسیکیورٹی فورسزعہدوںفلسطینیقتل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.