• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل سے شہید کا جسد خاکی واپس کرنے کا مطالبہ

جمعہ 21-12-2018
in فلسطین
0
اسرائیل سے شہید کا جسد خاکی واپس کرنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے العارضہ خاندان نے شہید حمدان توفیق العارضہ شہید کا جسد خاکی  ورثاء کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق العارضہ کو اسرائیلی فوج نے ایک ہفتہ قبل جنین میں بغیر کسی وجہ کے گولیاں مارکر شہید کر دیا تھا اور اس کے بعد اس کا جسد خاکی بھی قبضے میں لے لیا گیا۔

العارضہ خاندان کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں انسانی حقوق کی تنظیموں اور فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ العارضہ کا جسد خاکی اسرائیلی فوج سے واپس لینے اور شہید کی تدفین میں مدد کرنے کےلیے اپنا کردار ادا کریں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے درجنوں فلسطینی شہداء کے جسد خاکے قبضے میں لے رکھے ہیں۔

Tags: اسرائیلانسانی حقوقجسد خاکیجنینخاندانشہیدفلسطینفلسطینی اتھارٹیقبضےگولیاںورثاء
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.