• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

یہودی اداروں کے تحفظ کے لیے ’’ موساد ‘‘ کے بجٹ میں اضافہ

جمعہ 21-12-2018
in صیہونیزم
0
یہودی اداروں کے تحفظ کے لیے ’’ موساد ‘‘ کے بجٹ میں اضافہ
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی ریاست کے ذرائع ابلاغ کے مطابق قابض اسرائیلی حکومت نے دنیا بھر میں پھیلے یہودی اداروں کے تحفظ کے لیے خفیہ ادارے ’’ موساد ‘‘ کے بجٹ میں اضافہ کیا گیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حکومت نے موساد کو  26 لاکھ ڈالر کی اضافی رقم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ رقم بیرون ملک قائم یہودی اداروں کے تحفظ پر صرف کی جائے گی۔ اس رقم سے دنیا بھرمیں یہودی اداروں کے تحفظ کے لیے مزید اقدامات کیے جائیں گے۔

یہودی ویب سائیٹ نے یہ نہیں بتایا کہ آیا موساد کو یہ رقم کس وزارت یا محکمے کی طرف سے ادا کی جائے گی تاہم غالب امکان یہ ہے کہ یہ رقم وزارت دفاع ہی مہیا کرے گا۔

Tags: اسرائیلبیرون ملکتحفظخفیہ ادارےقابضموسادوزارت دفاعویب سائیٹیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.