• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی حکومت کےاقدامات کا جائزہ لینے کے لئے عرب لیگ کا اجلاس

بدھ 19-12-2018
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
اسرائیلی حکومت کےاقدامات کا جائزہ لینے کے لئے عرب لیگ کا اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس تشکیل پایا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل سعید ابو علی نے اجلاس کے آغاز میں اپنے خطاب میں اسرائیل کے دارالحکومت کی حیثیت سے بیت المقدس کو باضابطہ طور پر تسلیم کئے جانے پر سخت خبردار کیا اور تاکید کے ساتھ کہا کہ فلسطینی امنگوں کا مسئلہ عرب لیگ کا اہم ترین موضوع بنا رہے گا۔

انہوں نے فلسطینی قوم کی استقامت کی تقویت میں عرب لیگ کے کردار کی ضرورت پر بھی تاکید کی۔

عرب لیگ نے سفارت خانوں کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے بارے میں برازیل اور آسٹریلیا کو بھی خبردار کیا۔

اس سے قبل اس اجلاس کی تشکیل کے لئے فلسطین کی خودمختار انتظامیہ کے وزیر خارجہ ریاض الملکی نے مطالبہ کیا۔ ریاض الملکی نے اس سے قبل کہا کہ عرب لیگ کے منگل کے روز کے اجلاس میں فلسطین، ایک قرارداد کا مسودہ بھی پیش کرے گا۔

Tags: اجلاساستقامتآسٹریلیااسرائیلاقداماتبرازیلبیت المقدستل ابیبحکومتخطابعرب لیگفلسطینقاہرہقراردادوزیر خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.