• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کی وحشیانہ کارروائیاں جاری، 10 فلسطینی زیر حراست

اتوار 16-12-2018
in فلسطین
0
عباس ملیشیا کی وحشیانہ کارروائیاں جاری،  10 فلسطینی زیر حراست
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں کی جانب سے فلسطینیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہفتے کے روز عباس ملیشیا کی وحشیانہ کارروائیوں میں مزید 10 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

عباس ملیشیا نے فلسطینی شہریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جمعرات کے روز سے جاری ہے۔ عباس ملیشیا نے غرب اردن اور القدس میں کئی مقامات پر چھاپےمارے اور متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

الخلیل شہر سے عباس ملیشیا نے تلاشی کےدوران وسام عاشور اور عبدالعال ابو میالہ جب کہ سابق اسیر امجد سلھب کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد حراست میں لے لیا۔

شہر کے وسط سے راس الجورہ کے مقام پر تلاشی کے دوران عباس ملیشیا نے احمد سلھب نافذ شوامرہ اور عبداللہ غیث کو حراست میں لے لیا۔

ادھر عباس ملیشیا نے رام اللہ میں ایک صحافی عبدالکریم مصیطف کو ایک ریلی کی کوریج کی پاداش میں حراست میں لے لیا۔ عباس ملیشیا نے ایک دوسرے صحافی عبدالمحسن شلالدہ کو ایک ریلی کی تصاویر بنانے سےسختی سے منع کردیا۔

Tags: الخلیلچھاپےمارحراستریلیشہریوںصحافیعباس ملیشیاغرب اردنفلسطینیکارروائیاںکوریجگرفتارمقاماتوحشیانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.