• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

ایک اور اشتعال انگیزی، قبلہ اوّل سے متصل یہودیوں کی قربان گاہ قائم

جمعہ 14-12-2018
in صیہونیزم
0
قبلہ اوّل سے متصل یہودیوں کی قربان گاہ قائم
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین میں غاصب یہودیوں کی مذہبی اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز صیہونی آباد کاروں نے ایک مذہبی تہوار کے موقع پر مسجد اقصیٰ سے متصل ایک ’’ قربان گاہ ‘‘قائم کی ہے۔ اس قربان گاہ پر یہودیوں کے مذہبی تہوار’’’ الانوار ۔ حانوکاہ‘‘ کے موقع پر جانوروں کی قربانی دی جائے گی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قبلہ اوّل کے قریب اس مذہبی اشتعال انگیزی کا ارتکاب ’’ جبل الھیکل ‘‘ نامی ایک یہودی گروپ نے کیا ہے۔ یہودی گروپ کا کہنا ہے کہ مستقبل میں وہ قربان گاہ کو قبلہ اوّل کے صحن میں منتقل کریں گے۔صیہونی آباد کاروں کا دعویٰ ہے کہ ہیکل سلیمانی ’’قبلہ اوّل‘‘ کی جگہ یہودیوں کی قدیم قربان گاہ موجود ہے۔

خیال رہے کہ ماضی میں صیہونی آباد کار قبلہ اوّل سے کچھ فاصلے پر قائم ایک توراتی پارک میں مذہبی رسومات کے ساتھ قربانی کی رسم ادا کرتے رہے ہیں مگر اسرائیلی بلدیہ کی طرف سے انہیں وہاں پر قربانی کے لیے اجازت نہیں دی۔اسرائیلی اخبار’’ہارٹر‘‘ کے مطابق 10 دسمبر کو صیہونی آباد کاروں نے پرانے بیت المقدس میں ایک توراتی پارک میں جانور ذبح کیے۔ بعد ازاں وہاں پر نو میٹر اونچی اور اڑھائی میٹر چوری ایک قربان گاہ بنائی گئی جہاں یہودیوں اپنے اپنے جانور قربان کرنے کا موقع دیا گیا۔

Tags: اسرائیلیاشتعالانگیزیبیت المقدستوراتیجانورذبحرسوماتصیہونی آباد کاروںقبلہ اوّلقربان گاہقربانیمسجد اقصیٰیہودیوں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.