• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قبل از وقت انتخابات کے لیے تیار ہیں: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو

منگل 11-12-2018
in صیہونیزم
0
قبل از وقت انتخابات کے لیے تیار ہیں: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ حکومت کی مدت پوری کریں گے، البتہ اگر ضرورت پڑی تو وہ قبل از وقت انتخابات کے لیے بھی تیار ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار’’اسرائیل الیوم‘‘ کی رپورٹ میں نیتن یاھو پارلیمنٹ میں ایک نیا مسودہ قانون پیش کرنے والے جس میں انتخابات میں سیاسی جماعتوں کی مدد کرنے والی تنظیموں کو سامنے لانے میں مدد ملے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ فی الحال انتخابات کا شیڈول جاری نہیں کیا جاسکتا۔ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی تاہم ضرورت پڑی تو انتخابات بھی کرائے جاسکتے ہیں۔

عبرانی اخبار کے مطابق نیتن یاھو بہ ظاہر یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ ان کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی مگر در پردہ وہ انتخابات کے لیے تیاری کر رہے ہیں۔ اخباری رپورٹ کے مطابق نیتن یاھو انتخابات کے دوران سیاسی جماعتوں کی مالی مدد کرنے والوں کو سامنے لانا چاہتے ہیں۔

گذشہ ہفتے نیتن یاھو نے اپنی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات میں کہا تھا کہ انہیں معلومات ملی ہیں کہ بائیں بازو کی جماعتیں انہیں وزارت اعظمیٰ کے عہدے سے روکنے کے لیے کروڑوں شیکل کی رقم صرف کرتی رہی ہیں۔

Tags: اتحادیانتخاباتپارلیمنٹجماعتوںحکومترہنماؤںسیاسیعہدےقانونمالی مددنیتن یاھووزارت اعظمیٰوزیراعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.