• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل اور اُردن کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبہ آخری مراحل میں داخل

منگل 11-12-2018
in عالمی خبریں
0
اسرائیل اور اُردن کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبہ آخری مراحل میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اردن اور اسرائیل کے درمیان گیس پائپ لائن آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ اگلے چند ہفتوں کے دوران یہ منصوبہ مکمل ہوجائے گا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار’’یسرائیل ھیوم‘‘ کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اردن کے ساتھ گیس پائپ لائن کا منصوبہ آخری مراحل میں ہے۔ آئندہ چند ہفتوں کے دوران یہ منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچ جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق یہ پائپ لائن اردن اور فلسطین کی سرزمین سے گزر کر صیہونی ریاست میں پہنچے گی۔ سنہ 2019ء تک یہ منصوبہ آپریشنل ہوجائے گا۔

23 کلو میٹر طویل یہ اس پائپ لائن کا قطر 36 سینٹی میٹر ہے۔

اس منصوبے سے اردن اسرائیل سے سالانہ تین اعشاریہ پانچ مکعب میٹر قدرتی گیس حاصل کرے گا۔

اسرائیلی توانائی کے وزیر یوفال شٹائنٹز کاکہنا ہے کہ اردن کے ساتھ پائپ لائن کا منصوبہ جلد مکمل ہوجائے گا۔ مستقبل میں اس منصوبے سے اسرائیل اردن کو گیس کی سپلائی کرسکے گا۔

Tags: آپریشنلپائپ لائنتوانائیگیسمنصوبہوزیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.