• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں 123 اسکولوں کی تعمیر کی فوری ضرورت ہے : فلسطینی وزیر تعلیم

جمعرات 06-12-2018
in غزہ
0
غزہ میں 123 اسکولوں کی تعمیر کی فوری ضرورت ہے : فلسطینی وزیر تعلیم
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزیر تعلیم صبری صیدم نے کہا ہے کہ محصور علاقے غزہ کی پٹی میں ہزاروں بچے اسکول کی عمارت سے محروم ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ میں فوری طور پر 123 اسکولوں کی تعمیر کی ضرورت ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزیر تعلیم نے ان خیالات کا اظہار ہاؤسنگ اور آباد کاری کے وزیر مفید الحساینہ سے ملاقات کے موقع پر کیا۔ دونوں رہنماؤں‌ نے غزہ میں سلطنت اومان کے تعاون سے تین اسکولوں کاافتتاح کیا۔

صبری صیدم نے وزارت ہائوسنگ کی جانب سے غزہ میں اسکولوں کی تعمیر میں معاونت کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ غزہ میں اسکول کے ہزاروں طلباء کو درجنوں اسکولوں کے قیام کی ضرورت ہے۔ انہوں نے غزہ میں اسکول کے قیام میں معاونت پر سلطنت اومان کا شکریہ ادا کیا۔

Tags: اسکولوںاومانتعلیمتعمیرسلطنتطلباءعمارتغزہفلسطینیمحرومملاقاتوزیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.