• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرانےکی مذمت

بدھ 05-12-2018
in پاکستان, خاص خبریں
0
پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرانےکی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

اسلام آباد (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) پاکستان میں بعض قوتیں اسرائیل کی ناجائز ریاست کو تسلیم کرنے کے لئے راہ ہموار کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مشاورتی اجلاس میں جو البصیرہ اسلام آباد میں منعقد ہوا اورجس کی صدارت کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر نے کی کہا گیا ہے کہ کونسل پاکستان میں آئینی و قانونی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے اور ملک کے مختلف حصوں سے مساجد کی تالا بندی کی خبریں تشویش ناک ہیں۔ مشاورتی اجلاس میں اس امر پر اظہار افسوس کیا گیا کہ پاکستان میں بعض قوتیں اسرائیل کی ناجائز ریاست کو تسلیم کرنے کے لئے راہ ہموار کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ پاکستان کے عوام اور مذہبی قوتیں اس کے خلاف مزاحمت کریں گی۔

کونسل کے قائدین نے فیصلہ کیا کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے فرامین کی روشنی میں فلسطینیوں کے حقوق کا دفاع جاری رکھا جائے گا۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ ہوا کہ 13 دسمبر 2018 کو فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیلی مظالم کے خلاف ایک کانفرنس اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی، جس سے کونسل کے قائدین اور اہم سیاسی شخصیات خطاب کریں گی۔

Tags: اجلاساسرائیلاسلام آبادافسوسپاکستانتسلیمتشویشحقوقدفاعریاستسیاسیشخصیاتعوامفرامینفلسطینقائداعظمقائدینکانفرنسکوششکونسلمذمتمذہبیمساجدمظالمملکملی یکجہتیناجائزہموار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.