• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کی گھر گھر تلاشی مہم میں 17 فلسطینی زیر حراست

منگل 04-12-2018
in فلسطین
0
صیہونی فوج کی گھر گھر تلاشی مہم میں 17 فلسطینی زیر حراست
0
SHARES
0
VIEWS

غرب اردن (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں مزید 17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سابق اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران فلسطینیوں کے گھروں میں گھس کر خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا۔ گھروں میں قیمتی سامان کی توڑ پھوڑ کی۔ اس کے ساتھ ساتھ تلاشی کے دوران شہریوں کو طلائی زیورات نقدی سے محروم کر دیا۔

دوسری جانب سے اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تلاشی کے دوران سیکیورٹی اداروں کو مطلوب فلسطینیوں سمیت ڈیڑھ درجن فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے دھاوؤں کے دوران اسرائیلی فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔

طولکرم شہر میں تلاشی کے دوران سابق اسیر جمال حدایدہ، بکر محمد خیروش، محمد سلیمان سروجی، ھانی صوان اور الشیخ لیث العتیری  کوحراست میں لے لیا۔

قلقیلیہ سے احمد زھران سلیم، رام اللہ کے الامعری کیمپ سے عبدالسلام عابد اور جفنا سے عثمان زید کو حراست میں لے لیا۔ گرفتاری کے وقت اسرائیلی فوج نے نہتے فلسطینیوں کو وحشیانہ تشدد کا بھی نشانہ بنایا۔ عثمان زید کی گاڑی بھی ضبط کرلی گئی۔

ادھر بیت لحم میں خضر قصبے سے دائود صلاح، ثائر صلاح، اسامہ صلاح، احمد غنیم اور الخلیل کے شمال میں العروب کیمپ سے دو بچوں  قصی اور منجد البدوی کو حراست میں لے لیا گیا۔

Tags: اسرائیلیبچوںبیت لحمتشددتلاشیجھڑپیںخواتینزیر حراستزیوراتسیکیورٹیصیہونیطولکرمفلسطینفوجقلقیلیہگرفتارگھرمہم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.