• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے وفد کی جنوبی افریقہ کی حکمران جماعت کی قیادت سے ملاقات

پیر 03-12-2018
in حماس
0
حماس کے وفد کی جنوبی افریقہ کی حکمران جماعت کی قیادت سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

کیپ ٹاؤن (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت” حماس” کے پارلیمانی وفد نے جنوبی افریقہ کے دورے کے دوران کیپ ٹاؤن میں جنوبی افریقہ کی حکمران جماعت کی قیادت سے ملاقات کی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے وفد نے جماعت کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر محمود الزھار کی قیادت میں جنوبی افریقہ کی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی بلاک کے سربراہ جاکسن ماتھیمبو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں فلسطین کی موجودہ صورت حال، صیہونی ریاست کے مظالم، فلسطین میں یہودی توسیع پسندی ، القدس اور غرب اردن کے خلاف صیہونی سازشوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

حماس کے وفد نے جنوبی افریقہ کی نیشنل پارٹی کی قیادت کوفلسطین کی موجودہ صورت حال پر بریفنگ دی۔

جنوبی افریقہ کی پارلیمانی پارٹی کے سربراہ مسز ماتھیمبو نے حماس کے وفد کا خیر مقدم کیا اور فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے پر زورد یا۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ فلسطینی قوم کے منصفانہ حقوق کی حمایت جاری رکھے گا۔

خیال رہے کہ حماس کے پارلیمانی بلاک ’’اصلاح وتبدیلی‘‘ کا ایک سرکردہ وفد حال ہی میں‌ جنوبی افریقہ کے دورے پر کیپ ٹاؤن پہنچا تھا۔ وفد نے جنوبی افریقہ کی سیاسی قیادت اور حکومتی عہدیداروں سے ملاقات کی۔

Tags: پارلیمانیجاکسن ماتھیمبوجماعتجنوبی افریقہحقوقحکمرانحماسسازشوںسیاسیصیہونیغرب اردنکیپ ٹاؤنمحمود الزھارملاقاتیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.