• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یمنی یہودیوں کو برطانیہ میں پناہ کا حق حاصل ہے: خفیہ معاہدہ

بدھ 14-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_jewish

برطانوی اخبار "انڈیپنڈنٹ” نے بدھ کی اشاعت میں لندن اور صنعاء کے درمیان ایک پیش آئند خفیہ معاہدہ بے نقاب کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت یمن میں "مظالم” کے شکار یہودیوں کو برطانیہ میں پناہ لینے کا حق حاصل ہو گا۔

اخبار کا دعوی ہے کہ برطانوی حکومت یمن میں مٹھی بھر یہودی خاندانوں سے خفیہ معاہدہ کرنے والی ہے جس میں بہ قول اخبار یمن میں مظالم کے شکار یہودیوں کو یہ حق حاصل ہو گا کہ وہ جب چاہیں برطانیہ میں پناہ کی درخواست دیدیں۔

اخبار کے مطابق یمنی وزارت خارجہ اور برطانوی فارن آفس کے درمیان یہ معاہدہ طے کرانے کے لئے کئی مہنیوں تک مذاکرات ہوتے رہے۔ اس معاہدے کا سبب یمن کے شمال میں رہنے والے یہودیوں پر حملوں میں اضافہ بتایا جاتا ہے۔

انڈیپنڈنٹ کے مطابق اس معاہدے سے شمالی یمن میں ان تیس یہودی خاندانوں کو فائدہ ہو گا جن کے عزیر و اقارب برطانیہ میں رہائش پذیر ہیں۔

یہودی ذرائع کے تیارکردہ اعداد و شمار کے مطابق یمن میں 338 یہودی رہائش پذیر ہیں جو 45 خاندانوں میں منقسم ہیں۔ یہ سب شمالی یمن کے عمران شہر میں متمرکز ہیں۔ دو برس قبل 67 یہودی صعدہ کے علاقے سے دارلحکومت صنعاء میں آ کر آباد ہوئے تھے۔

صعدہ میں آل سالم سے تعلق رکھنے یہودیوں کو آئے روز حوثی باغیوں کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.