• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

امریکہ لبنان ميں مداخلت سے باز رہے، حزب اللہ

بدھ 14-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_hezbollah_logo2

حزب اللہ لبنان نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ لبنان کے معاملات میں مداخلت سے بازرہے حزب اللہ لبنان کے رکن پارلیمنٹ نے بلدیاتی انتخابات کے موقع پرامریکہ کو خبردار کیا ہےکہ لبنان کے امور میں مداخلت نہ کرے۔پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواف موسوی نے کہا کہ بیروت میں امریکی سفارتخانے نے لبنان اور علاقے میں تفرقہ انگیز اور تخریبی پالیسیاں اپنا رکھی ہیں جن سے لبنان میں قومی آشتی کے عمل کو نقصان پہنچ رہاہے ۔ لبنانی پارلیمنٹ کے اس رکن نے کہا کہ امریکی سفارتخانے نے خفیہ ایجنسیوں کے سہارے لبنانیوں کو قتل کیا ہے ۔ موسوی نے کہا کہ لبنان میں امریکہ کی ہرطرح کی مداخلت اسرائیل کی مداخلت ہوگي۔لبنان میں مئي کے مہینےمیں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.