• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بیت المقدس میں فلسطینیوں کو اقلیت میں بدلنے کے لیے 15 ارب ڈالر مختص

پیر 12-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_al-aqsa-mosque36

عرب لیگ کے حال ہی میں ہونے والےاجلاس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل بیت المقدس کے تعمیراتی منصوبہ برائے 2020ء کی تکمیل کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کر رہا ہے۔

اجلاس میں "فلسطنی پٹی اورمقبوضہ عرب علاقے” کے عنوان سے اجلاس میں پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل بیت المقدس میں 2020ء تک فلسطینی اورعرب آبادی کو اقلیت میں بدلنا چاہتا ہے، اس مقصد کے لیے صہیونی حکومت نے 15 ارب ڈالر کا خطیر بجٹ مختص کر دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے بیت المقدس بارے منصوبے کا آغاز عیسیویہ کے مقام سے ہو گا اور اس کے ارد گرد 660 ایکڑ رقبے پر تعمیراتی کام کیا جائے گا۔ منصوبے کے تحت بیت المقدس میں 40 ہزارمزید یہودیوں کو بھی آباد کیا جائے گا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے مقبوضہ بیت المقدس میں کل آبادی 760،000 سے زیادہ ہے جس میں 65 فیصد یہودی آباد کار اور 35 فیصد آبادی فلسطینی اور عرب شہریوں کی ہے۔ اسرائیل القدس منصوبہ 2020 کے تحت سال دو ہزار بیس تک بیت المقدس میں یہودی آبادی کو بڑھا کر 88 فیصد کرنے اور فلسطینیوں کی آبادی کم کر کے 12 فیصد تک لانے کے لیے کوشاں ہے، تاکہ بیت المقدس میں یہودیوں کو اکثریت اور اس کے اصلی باشندوں (فلسطینیوں) کو اقلیت میں تبدیل کیا جا سکے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.