• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فتح کے وفد کو غزہ میں داخل نہ ہونے دیا جائے، مغوی افراد کے اہل خانہ کا مطالبہ

ہفتہ 12-09-2009
in فلسطین
0
ghaza
0
SHARES
0
VIEWS

ghaza مغربی کنارے میں مغوی افراد کے اہل خانہ کی کمیٹی نے فلسطین کی آئینی حکومت سے فتح کے وفد کو غزہ میں داخل ہونے سے روکنے کا مطالبہ کیا ہے- کمیٹی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے

 

کہ فتح کے وفد کو اس شرط پر غزہ میں داخل ہونے دیا جائے کہ عباس ملیشیا کی جیلوں میں بند تمام سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے- واضح رہے کہ فتح کا وفد غزہ جانے کا ارادہ رکھتا ہے- بیان کے مطابق فتح کی سیکورٹی فورسز نے مجاہدین کو اغوا کرنے یا ان پر تشدد کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کیا- اس نے رمضان کے بابرکت مہینے کی حرمت کا بھی خیال نہیں رکھا- اس مہینے میں عباس ملیشیا کے جرائم جاری ہیں- مغوبی کے اہالیان خانہ کے بیان کے مطابق فتح کی مرکزی کمیٹی ان کے بیٹوں کو اغوا کرنے کے بدترین جرائم میں سرتاپا ملوث ہے- ان کو بیٹوں کو شہید کیا- بعض کو زخمی کیا گیا، بعض کی ہڈیاں توڑی گئیں اور بعض کو ستونوں کے ساتھ لٹکایا گیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.