• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل مشرق وسطی میں امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے: ایردوان

بدھ 07-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_tayyip-erdogan-turkish-premier-recep-and-nicolas-sarkozy-french-president

ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب ایردوان نے بدھ کے روز اپنے پیرس کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست مشرق وسطی کے امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔

فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کے ساتھ دوپہر کے کھانے سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’’ علاقائی امن کے لیے اصل خطرہ اسرائیل ہے‘‘

ایردوان کے مطابق ’’ اگر فلسطین میں غیر متناسب قوت کا استعمال کیا جائے گا اور وہاں پر فاسفورس بم گرائے جائیں گے تو ہم اس تباہی پر صرف پناہ مانگ کر خاموش نہیں بیٹھیں گے بلکہ ہم پوچھیں گے کہ اسرائیل کے لیے ایسا کرنا کیونکر ممکن ہوا۔ ‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل نے غزہ پر حملہ کر کے پندرہ سو فلسطینیوں کا بہیمانہ قتل کیا ہے۔ اس جنگ کے بیان کیے جانے والے محرکات جھوٹے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس جنگ کی حقیقت جنوبی افریقہ کے جج گولڈ اسٹون، جو کہ خود یہودی ہے، کے فیصلے سے بخوبی واضح ہوتی ہے۔ گولڈ سٹون نے اپنی رپورٹ میں اسرائیل پر جنگ کے دوران شدید جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام لگایا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.