• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودیوں کی فلسطین میں فنڈ ریزنگ

منگل 06-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_zionist-terrorist-kids

فلسطین میں اسلامی اور مسیحی مقدسات کےتحفظ کے لیے قائم کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر حسن خاطر نے کہا ہے کہ یہودیوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی جگہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کے لیے بخار میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے، اور صہیونی اپنے اس مذموم مقصد کی تکمیل کے لیے نت نئی سازشیں کر رہے ہیں۔

پیر کے روز بیت المقدس میں ایک اخبار کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یہودیوں نے مقبوضہ بیت المقدس اور فلسطینے دیگر مقبوضہ علاقوں میں جگہ جگہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کے لیے فنڈز اکھٹا کرنے کے لیے صندق نصب کیے گئے ہیں، ان "چندہ بکسوں” پر ایک طرف ہیکل سلیمانی کی خیالی تصویر ہے جبکہ دوسری جانب ان پر یہودیوں کو ہیکل سلیمانی کی تعمیر میں حصہ لینے کے لیے زیادہ سے زیادہ مالی تعاون کی ترغیب کے الفاظ درج ہیں۔

اس کے علاوہ کچھ اس طرح کے الفاظ بھی درج ہیں” ایک شیکل کے بدلے فلسطینیوں کی جائیداد حاصل کرنے کا بہترین موقع” ھیکل کے لیے ایک شیکل دیں اور ٹکٹ حاصل کریں”۔

ڈاکٹر حسن خاطر نے کہا کہ یہودیوں کی جانب سے بیت المقدس میں ہیکل سلیمانی کی تعمیر کے حوالے سے اقدامات میں تیزی حال ہی میں مسجدا قصیٰ کے قریب ایک صومعہ کے افتتاح کے ہوئی ہے’الخراب” صومعہ کی افتتاح کے بعد یہودیوں نے ایک دوسرے صومعہ”فخراسرائیل” کی بنیادوں کی تلاش کے لیے مسجد اقصیٰ کی بنیادوں میں کھدائی بھی شروع کردی ہے جبکہ یہ کھدائیاںہی یہودیوں کی طرف سے ہیکل سلیمانی کی طرف راہ ہموار کرنے کا ابتدائی مرحلہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ یہودیوں کوھیکل سلیمانی کا بخار ہو گیا ہے، اور یہ بخار روز بروز بڑھتا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.