• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل کے ناقابل تسخیررہنے کا ڈھنڈورا صدابصحرا ہوگیا

پیر 05-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_justice-means-being-anti-zionist

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہے طاقتور ایران کا مطلب یہ ہے کہ ایران ان قوموں کے لئے جو عزت آزادی اور عدل وانصاف کی خواہاں ہیں ایسی پناہ گاہ جسے کبھی شکست نہیں ہوسکتی۔ صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے آج ایران کےجنوب مشرقی علاقےسیرجان میں آئيرن پیلٹ کارخانے کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ عالمی مالیاتی بحران کے نتیجےمیں بڑے بڑے دعوے کرنے والوں کی معیشت دیوالیہ ہونے کے دہانے پرپہنچ گئی جبکہ صرف ایران اور چندديگر ممالک کو مالیاتی بحران سے کم سے کم نقصان پہنچاہے ۔ صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا کہ اس بحران میں بہت سے ملکوں کو اپنے زرمبادلہ کے ذخائر سے ہاتھ دھوناپڑا اور شدیدمسائل کا سامنا کرنا پڑا جیسا کہ اب کہا جارہاہے کہ امریکہ میں بے روزگاروں کی تعداد پندرہ ملین ہوچکی ہے ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ مغربی ممالک یہ تصورکرررہے تھے کہ ایران بھی بے روزگاری، دیوالیے پن اور کارخانوں کے بند ہونے نیز سرمایہ کاری کے رک جانے کا شکارہوجائےگا لیکن سنگین ترین عالمی مالیاتی بحران اور سامراجی ملکوں کی جانب سے شدید اقتصادی بائيکاٹ کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران کو کوئي نقصان نہيں پہنچا۔ صدر احمدی نژاد نے کہا کہ قوم، ماہرین اور ایران کے چاہنے والوں کی بلند ہمتی نے مالی مالیاتی بحران سے پیداہونے والے مسائل کو بے اثرکردیا۔ صدر جناب احمدی نژاد نے صہیونی حکومت کی جارحانہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا میں دھنڈوراپیٹا گيا تھا کہ صیہونی حکومت ناقابل تسخیرہے لیکن صیہونی حکومت کو دوبار پہلی مرتبہ لبنان میں اور دوسری مرتبہ غزہ میں شکست ہوئي ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صیہونی حکومت کی تاريخ جرائم اور قتل وغارتگری سے بھری پڑی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا اعلی ھدف سامراجی نظام کےنظریات کو ناکام بنانا ہے۔

اسرائیل کے ناقابل تسخیررہنے کا ڈھنڈورا صدابصحرا ہوگیا

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.