• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل کے لیے اصل مسئلہ غزہ ہے: آوی دیختر

پیر 29-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_avi-dekhter-member-of-israeli-parliament

اسرائیلی پارلیمنٹ کے رکن آوی دیختر نے کہا ہے کہ اسرائیل کے لیے اصل مسئلہ بیت المقدس نہیں غزہ ہے۔

انہوں نے اسرائیلی ریڈیو کو انٹرویو میں کہا کہ غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کا عسکری انفراسٹرکچر اسرائیل کے لیے اسٹریٹجک مسئلہ ہے۔ اس انفراسٹرکچر کو ختم کرنا صہیونی ریاست کے لیے مشکل ہدف ہے۔ واضح رہے کہ آوی دیختر اسرائیلی خفیہ ادارے کے سابق سربراہ ہیں۔

آوی دیختر نے مزید کہا کہ صہیونی ریاست حماس کو ختم کرنے کے لیے جلد متحرک ہوگی۔ انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ حماس کے انفراسٹرکچر کو ختم کرنے کے لیے فلسطینی اتھارٹی اور بعض عرب ممالک بھی اسرائیل کا ساتھ دیں گے۔ اگر فلسطینی اتھارٹی حماس کا خاتمہ نہ کرسکی تو اسرائیل کو خود حماس کے خلاف کارروائی کرنے پر مجبور ہونا پڑے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.