• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل کے ساتھ تعلقات مکمل طور پر ختم کر چکے ہیں

جمعرات 25-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_alnaha-bint-djaddi-oueld-meknes-mauritania-foreign-minister

موریطانیہ کی وزیر خارجہ الناھا بنت حمدی ولد مکناس نے نواکشوت میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا: "دنیا جان لے کہ موریطانیہ نے اسرائیل کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کو مکمل طور پر ختم کر دیا ہے اور اس بارے میں مزید بحث و جدل کا خاتمہ ہو جانا چاہئے”۔ موریطانیہ کی حزب اختلاف کے سربراہ مسعود ولد بلخیر نے حکومت پر الزام لگایا تھا کہ اس نے اب تک دشمن ملک اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کر رکھے ہیں۔

یاد رہے کہ موریطانیہ نے جنوری 2009 میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے اعتراض کے طور پر اسرائیل کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کو عارضی طور پر ختم کر دیا تھا۔ غزہ پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 1400 عام شہری شہید ہو گئے تھے۔ موریطانیہ میں اسرائیل کا سفارتخانہ بند ہو گیا اور اسکے تمام ڈپلومیٹس وہاں سے نکل گئے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.