• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی لابی کی سرپرستی میں نتنایاہوکی دریدہ دہنی

منگل 23-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_benjamin-netanyahu-israeli-prime-minister-at-aipac

صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے یہودی بستیوں کی توسیع پر تاکید کرتے ہوۓ دعوی کیا ہے کہ بیت المقدس اسرائیل کا دارالحکومت ہے ۔ فارس خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بنیامین نیتن یاہو نے امریکہ میں موجود سب سے بڑی صیہونی لابی ایپک کے سالانہ اجلاس میں عالمی تنقیدوں کو نظر انداز کرتے ہو‎ۓ مشرقی بیت المقدس میں یہودی بستیوں کی تعمیر جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوۓ دعوی کیا کہ بیت المقدس اسرائيل کا دارالحکومت ہے ۔ اس رپورٹ میں مزید آیا ہے کہ نیتن یاہو نے بیت المقدس میں تعمیرات کے نۓ منصوبوں اور تل ابیب اور واشنگٹن کے تعلقات میں پیدا شدہ کشیدگی کی جانب اشارہ کۓ بغیر کہا کہ اس بات پر زور دیا کہ اسرائيل بدستور امن کا پابند ہے ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.