• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی قتل

پیر 22-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_iof2

وسطی غزہ میں پیر کےروز ایک یہودی فوجی کو مردہ پایا گیا جس کے جسم پر گولیوں کے نشان ہیں، جبکہ اسرائیلی ذرائع کے مطابق فوجی کی ہلاکت اس کے ساتھی کی جانب سے غلطی سے کی جانے والی فائرنگ سے ہوئی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق پیر کی شام غزہ کے وسط میں اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی شہریوں کاتعاقب کیا جن کے بارےمیں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطین کے 1948ء کےدوران اسرائیلی قبضے میں چلے جانے والے علاقوں میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔

ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجی تین فلسیطنیوں کے مقبوضہ فلسطین میں داخلے کی کوشش کو ناکام بنانے کے بعد فلسطینی شہریوں کا تعاقب کرتے ہوئے”کیسوفیم” کے مقام پر پہنچے جہاں ساتھی فوجی نے اچانک فائرنگ کر دی، تاہم فائرنگ کی زد میں آکر اس کا ساتھی ہلاک ہوگیا۔

دوسری جانب عبرانی اخبار”یدیعوت احرونوت” نے اپنی ویب سائٹ پر جاری رپورٹ میں بتایا کہ ہے پیر کی شام غلطی سے دو فوجی گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ سے اسرائیلی فوج کی اسپیشل یونٹ "جفعاتی” سے وابستہ ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔ دوسری جانب فوج فائرنگ کرنے والے فوجی کوحراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.