• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی عدالت نے حماس کے راہنما کو طولکرم سے بے دخل کر دیا

بدھ 09-09-2009
in حماس
0
rehnuma-hammas
0
SHARES
0
VIEWS

rehnuma-hammas اسرائیلی عدالت نے مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ترجمان اور مغربی رہنما شیخ عبداللہ یاسین کو طولکرم شہر سے بے دخل کر دیا ہے۔

 

 

اسرائیلی عدالت نے حماس کے راہنما کے حوالے سے ایک مقدمے کی سماعت کا فیصلہ کرتے ہوئے قرار دیا کہ شیخ عبداللہ یاسین کو شمالی مغربی کنارے سے بے دخل کرکے جنوبی علاقوں میں بھیج دیا جائے۔ دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اسرائیلی عدالت کے اس فیصلے کو نسل پرستی کا مظہر قرار دیتے کی اس کی شدید مذمت کی ہے۔ مغربی کنارے میں حماس کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی عدالت کا فیصلہ صہیونی حکام اور فلسطینی اتھارٹی کی ملی بگھت کا نتیجہ ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے شیخ عبداللہ کو انے جرات مندانہ موقف کی سزادی جا رہی ہے، انہوں نے ہرموقع پرظالم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کربات کی۔ اسرائیل کی مغربی کنارے کو تقسیم کرنے والی نسلی دیوار کی تعمیر کے خلاف ان کا موقف ہمیشہ چٹان کی طرح مضبوط رہا ہے۔ انہوں نے اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کی کارروائیوں کے خلاف ہمیشہ بھرپور احتجاجی تحریک چلائی۔ بیان میں کہا گیا ہے شیخ عبداللہ یاسین کی شہر بدری سے فلسطینی تحریک مزاحمت کمزور نہیں ہو گی بلکہ اس میں مزید شدت آئے گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.