• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل عالمی معاہدوں کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے: اہلکار اقوام متحدہ

اتوار 21-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_united-nations1

اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل سے وابستہ ایک اعلیٰ سطح کے اہکار نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسرائیل ایک بار پھر فلسطینی قیدیوں سے تفیتش کے لیے ماڈل تفیتیشی عدالتیں بحال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، عالمی برادری اسرائیل کو ایسے کسی بھی اقدام سےگریز پرمجبور کریں تاکہ فلسطین میں انسانی حقوق کی سنگین پامالی کے اقدامات کو روکا جا سکے۔

دوحہ میں نسلی پرستی کے عالمی دن کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نصیر الحمود نے کہا کہ اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین میں غیرقانونی اقدامات کو فروغ دیتے ہوئے عالمی قوانی اور معاہدات کو دیوار پر دے مارا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطین میں اسلامی اور مسیحی مقدسات پر حملے کر کے نسل پرستی کو فروغ دے رہا ہے، فلسطین میں مسجد اقصیٰ اسرائیلی فوج کے حملوں میں ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.