• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس فلسطینی عوام کے حقوق کی محافظ ہے: مشیر مصری

منگل 08-09-2009
in حماس
0
mushir-misri
0
SHARES
0
VIEWS

mushir-misri اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے اہم رہنما مشیر مصری نے کہا ہے کہ مصری متوقع منصوبہ متوازن ہے جو کہ فلسطینی اختلافات کے خاتمے اور قومی اتحاد کی طرف حقیقی سفر ہے-

 

 

مشیر مصری نے مذاکرات کا ماحول تیار کرنے کے لیے مغربی کنارے میں سیاسی گرفتاریاں روکنے پر زور دیا- اخوان آن لائن نے مشری مصری کا بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق مذاکرات کا ماحول تیار کرنے کے لیے سیاسی گرفتاریاں روکنا اور سابقہ معاہدوں کو ملحوظ خاطر لانا ضروری ہے- مشیر مصری نے مزید کہا کہ حماس فلسطینی عوام کے حقوق کی محافظ ہے- جن لوگوں کا خیال ہے کہ مصری کارڈ یا تجویز بیرونی طاقتوں کے اشاروں کے مطابق ہے یا یہ کارڈ فلسطینی اختلافات کے خاتمے کے لیے معاون نہیں ہوگا تو وہ غلطی پر ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.