• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بیارق مارچ تمام پابندیاں توڑ کرمسجد اقصیٰ پہنچنے میں کامیاب

پیر 15-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_pro-palestine-group

بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے تحفظ کے قائم "البیارق” فاؤنڈیشن نے کہا ہے کہ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام القدس کے شہریوں پر مشتمل قافلہ اسرائیلی فوج کی نصب کردہ تمام تر پابندیوں کو توڑ کر قبلہ اول تک پہنچنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔

فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اتوار کے روز فاؤنڈیشن کے زیراہتمام بسوں کے ذریعے شہریوں کو مسجد اقصیٰ میں لانے کا انتظام کیا گیا۔ بیت المقدس کے دور دراز علاقوں میں نمازیوں کو لانے کے لیے کئی بسیں چلائی گئی تھیں، یہ بسیں روڈ نمبر چھ اور یافا کے راستے المقدس اور پھر مسجد اقصیٰ پہنچنےمیں کامیاب ہوئیں۔

بیان کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے قافلے کو روکنے کے لیے جگہ جگہ ناکے لگا کر راستے بلاک کر دیے تھے تاہم قافلے کے شرکاء کے اصرار پر فوج کو انہیں راستہ دینا پڑا۔ قافلے میں خواتین، بچے اور بڑی عمر کے افراد بھی شریک تھے۔

قافلے کے راستوں میں قابض فوج کی جانب سے شہریوں کو ڈرایا دھمکایا بھی جاتا رہا تاہم پرعزم شہریوں نے اسرائیلی دھمکیوں کو نظر انداز کر کے قبلہ اول تک اپنی رسائی یقینی بنالی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.