• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی مرکز برائے انسانی حقوق کا یورپ سے اسرائیلی بائیکاٹ کا مطالبہ

جمعہ 12-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

gaza-1000-days فلسطینی مرکز برائے انسانی حقوق نے یورپی ممالک سے اسرائیل کے اقتصادی بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انسانی حقوق کے مرکز کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی اراضی پر اسرائیل کی جانب سے یہودی آبادکاری کا عمل جاری رکھنا جرم ہے۔ بین الاقوامی برادری کو اسرائیل کے خلاف اپنی ذمہ داریاں ادا کرنی چاہئیں۔ بیان کے مطابق عالمی برادری کے جانب سے اسرائیل کیخلاف سخت موقف اختیار نہ کرنے سے صہیونی ریاست کو بین الاقوامی اور انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کی شہ مل رہی ہے۔ یورپی ممالک کو مقبوضہ فلسطین کی اراضی پر یہودی آبادکاری روکنے کیلیے اسرائیل پر ہر قسم کا دباؤ ڈالنا چاہیے۔ یورپی ممالک کو چاہیے کہ وہ صہیونی حکومت سے اسرائیل اور یورپی ممالک کے درمیان اس معاشی معاہدے پر عمل کرائے جس میں اسرائیل کو انسانی حقوق کے احترام کا پابند بنایا گیا ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.