• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

امریکی خاندان نے اسرائیلی حکومت کے خلاف قتل کا مقدمہ عدالت میں دائر کر دیا

جمعہ 12-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

rachel-corrie-who-was-killed-by-an-israeli-army-bulldozer-in-the-gaza-strip غزہ وادی میں اسرائیلی فوجی بلڈوزر کی زد میں آ کر جاں بحق ہونیوالے راچیل کوری کے لواحقین نے بدھ کو اسرائیلی حکومت کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی انسانی حقوق سے وابستہ کارکن کوری 17مارچ 2003کو اسرائیلی فورسز کو ایک فلسطینی کا مکان مسمارکرنے سے روکنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اسی دوران اسے بلڈوزر نے رونڈ ڈالا۔ چشم دید گواہوں کے بیان کے مطابق بلڈوزر کا ڈرائیور 23 سالہ کوری کو اپنے سامنے آتے ہوئے دیکھ رہا تھا لیکن اس نے بلڈوزر روکنے کی زحمت گوارہ نہیں کی۔ کوری کی والدہ سینڈی کوری کا کہنا ہے کہ ان کا خاندان سات سال بعد بھی انصاف کا طلبگار ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.