• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی دباؤ، فلسطینی صدر نے مجاہدہ کے نام سے موسوم گراؤنڈ کی تقریب افتتاح ملتوی کر دی

جمعرات 11-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

mahmoud-abbas-pro-israel15 فلسطینی متنازعہ صدر محمود عباس نے اسرائیل کے دباؤ پر فلسطینی مجاہدہ دلال مغربی کے نام سے موسوم گراؤنڈ کے افتتاح کی تقریب ملتوی کردی- دلال مغربی نے 1978ء میں اسرائیل میں فدائی حملہ کیا تھا- اسرائیلی ذرائع کے مطابق رام اللہ کے وسط میں دلال مغربی گراؤنڈ کی افتتاحی تقریب آج شیڈول تھی- اسرائیلی وزیر اطلاعات و نشریات یولی ایڈلسٹائن نے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کے خط لکھا تھا جس میں رام اللہ میں دلال مغربی کے نام سے موسوم گراؤنڈ کے افتتاح کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرنے کا مطالبہ کیا گیا- اسرائیلی وزیر اطلاعات نے اپنے خط میں ذکر کیا کہ اس مسئلے کے حوالے اسرائیلی وزیر خارجہ اویگڈور لائبرمین نے امریکا کو بھی احتجاجی خط لکھا ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.