• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل نئے ایٹمی پلانٹ تنصیب کے لیے کوشاں

جمعرات 11-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dimona-nuclear-reactor مغربی اور اسرائیل ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ فلسطین میں ایک نیا ایٹمی پلانٹ نصب کرنے کی تیاری کر رہا ہے، اس پلانٹ کی تنصیب کا اعلان اسرائیلی وزیر برائے لوکل گورنمنٹ عوزی لانڈو رواں ہفتے فرانس میں ہونے والی یورپی کانفرنس کے دوران کریں گے۔ ذرائع ابلاغ کی نئے ایٹمی پلانٹ کی تیاری سے متعلق جاری ہونے والی اطلاعات پراسرائیل کی جانب سے کسی قسم کا رد عمل سامنے نہیں آیا، اور نہ ہی ان کی صحت یا عدم صحت پرکسی سرکاری اہلکار نے کوئی تبصرہ کیا ہے۔ ادھر برطانوی ریڈیو” بی بی سی” کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیز نے نئے جوہری پلانٹ کی تنصیب کے لیے فرانسیسی وزیر جان لوئی بورلو اور اردنی حکام سے بات چیت کی ہے، تاہم وہ اس سلسلے میں مزید بات چیت کریں گے۔ بات چیت کا مقصد ایٹمی تنصیب کے لیے دونوں ممالک سے فنی تعاون حاصل کرنا ہے۔ واضح رہے کہ فرانس نے 1950 کی دہائی میں اسرائیل کے دیمونا ایٹمی پلانٹ کے سلسلے میں فنی معاونت فراہم کی تھی۔ اسرائیل کو توقع ہے کہ نئے جوہری پلانٹ کے لیے بھی پیرس تل ابیب سے تعاون کرے گا۔ اس سے قبل دسمبر میں اسرائیل کے ایک اخبار”جلوبس” نے انکشاف کیاتھا کہ تل ابیب مصری حدود کے ساتھ ساتھ ایک جوہری پلانٹ نصب کرنا چاہتا ہے،نئے جوہری پلانٹ کا مقصد توانائی کے بحران پرقابو پانا اور بجلی کی تیاری ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ اسرائیلی حکومت اور ماہرین نئے جوہری پلانٹ کی تنصیب اور اس کی تیاری کے سلسلے میں مسلسل بحث و تمحیص کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.