• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قبلہ اول کی حفاظت سے روکنے والا گناہ گار ہے: بیتاوی

پیر 08-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

sheikh-hamed-al-beitawi-mp-the-head-of-the-association-of-palestinian-religious-scholars فلسطینی علماء بورڈ کے چیئرمین علامہ شیخ حامد البیتاوی نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس، مسجد اقصیٰ اور فلسطین عالم اسلام کی گردنوں پر امانت ہیں، ان سب کا تحفظ عالم اسلام کی ذمہ داری ہے۔ اتوار کے روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہودی دشمن کی جانب سے قبلہ اول اور بیت المقدس کے خلاف سازشیں جاری ہیں، جن کا مقابلہ کرنے کے لیے مسلمان عوام اور حکمرانوں کو ٹھوس اقدامات کرنا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ بیت المقدس اورمسجد اقصیٰ کا تحفظ نام نہاد مذاکرات اورملاقاتوں سے نہیں کیاجاسکتا، اس کے لیے عالم اسلام کو یکجا ہوکرفلسطینی مزاحمت اور تحریک آزادی کی عملی حمایت کرنا ہوگی، انہوں نے فلسطینی اتھارٹی کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل سے مذاکرات بے سود ہیں، ان سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، فلسطینی اتھارٹی اسرائیل سے مذاکرات کے بجائے فلسطینی جماعتوں کے درمیان مفاہمت کو یقینی بنانے کے لیے کوشش کرے۔ بیتاوی نے کہا کہ فلسطین میں عباس ملیشیا اورعرب ممالک میں ان کی پولیس شہریوں کو فلسطینی عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی سے روک رہے ہیں جو نہایت افسوسناک اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ قبلہ اول کے تحفظ کے لیے ریلیوں اور احتجاجی مظاہروں سے روکنا ظلم اور گناہ ہے۔ تمام عرب اور اسلامی ممالک جنہوں نے اسرائیل سے کسی بھی نوعیت کے تعلقات قائم کر رکھے ہیں وہ اسرائیل سے ہرقسم کے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے ہاں تعینات صہیونی سفیروں کو نکال باہرکریں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.