• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل سے بالواسطہ مذاکرات کا آغاز حقوق سے دستبرداری کا تتمہ ہے: اسلامی جہاد

پیر 08-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

movement-of-islamic-jihad فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد نے اسرائیل سے فلسطینی اتھارٹی کے مذاکرات کو حقوق سے دستبرداری کا تسلسل قرار دیا ہے- اسلامی جہاد کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ایل او کی جانب سے اسرائیل سے بالواسطہ مذاکرات کو قبول کرنا فلسطینی حقوق سے دستبرداری کا تتمہ ہے- پی ایل او فلسطینی عوام کی نمائندگی کا کردار کھو چکی ہے- واضح رہے کہ عرب لیگ کی حمایت کے بعد پی ایل او نے اسرائیل سے چار ماہ کے لیے بالواسطہ مذاکرات کی منظوری دی ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.