• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

آباد کاری کی توسیع پر بات چیت نہیں کی جائے گی: باراک

جمعہ 05-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ehud-barak-israeli-defense-minister3 اسرائیلی وزیردفاع ایہود باراک نے مغربی کنارے کے جنوب میں زیرتعمیریہودی کالونی”بیت علیٹ” میں 122 مکانات کی تعمیر کوفوری طور پر مکمل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ صہیونی وزیردفاع کی جانب سے یہ احکامات ایک ایسے وقت میں جاری کے گئٓے ہیں جبکہ قاہرہ میں عرب لیگ کے دو روزہ اجلاس میں اسرائیل سے فلسطینی اتھارٹی کے مذاکرات کی بحالی کے عوض اسرائیلی حکومت سے کہا گیا تھا کہ وہ یہودی آباد کاری کی توسیع کا سلسلہ بند کرے۔ دوسری جانب اسرائیل کے انگریزی اخبار”اسرائیل ٹوڈے” نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ وزیردفاع ایہود باراک کی جانب سے عرب لیگ کے مطالبے کے ساتھ یہودی آباد کاری پر کام تیز کرنے کے احکامات عرب لیگ کے مطالبے کا جواب ہے۔ اس سے عرب لیگ کو اندازہ ہونا چاہیے کہ اسرائیل اس کے یہودی آباد کاری میں توسیع روکنے کےمطالبے پرعمل درآمد پر تیار نہیں۔ دوسری جانب عرب ذرائع ابلاغ نے بھی اسرائیلی وزیردفاع کے اعلان کو عرب لیگ کے یہودی آباد کاری روکنے کے مطالبے کا جواب قرار دیتے ہوئے امن بات چیت کے حامیوں کےمنہ پر طمانچہ قرار دیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.