• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مسجد اقصیٰ کی توہین،پوری عرب دنیا کی توہین کے مترادف ہے:عمرو موسیٰ

بدھ 03-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

amr-mousa-the-arab-league-secretary-general عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل عمرو موسیٰ نے اسرائیل کی طرف سے بیت المقدس میں اقصیٰ مسجد کی توہین کرنے کی کوششوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اس طرح کے اقدامات کرکے سارے عربوں کی توہین کر رہا ہے۔ موسیٰ نے کہا کہ قابض انتظامیہ کی طرف سے فلسطین میں مذھبی مقامات کی مسلسل توہین کرنے سے عرب دنیا کی تذلیل ہو رہی ہے۔ عمرو موسیٰ نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عرب ممالک کے وزراء خارجہ بدھ کو ایک اجلاس کر رہے ہیں جس میں اس معاملے پر غور کیا جائیگا اور اور اس توہین آمیز رویے کا جواب دینے کیلئے حکمت عملی بھی ترتیب دی جائیگی۔عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ مسجد ابراہیم کو یہودی ورثے میں شامل کرنا غیر قانونی عمل ہے اور اسے کسی بھی صورت میں قبول نہیں کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا ان تمام معاملات پر عرب وزراء خارجہ کی میٹنگ میں گفتگو ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اس میٹنگ میں اس نئی امریکی پیشکش پر بھی بحث و تمہیث کی جائیگی ،جس میں اسرائیل کے ساتھ مزاکرت شروع کرنے کا کہا گیا ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.