• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مسجد اقصی کے لیے اربوں مسلمانوں کے دل دھڑکتے ہیں: ہندی

پیر 01-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

protest-islamic-jihad صہیونیوں کے مسجد اقصی میں داخل ہونے کے خلاف غزہ میں اسلامی جہادنے احتجاجی ریلی نکالی- اسلامی جہاد کے پولٹ بیورو کے رکن ڈاکٹر محمد ہندی نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی جارح تاریخ اور جغرافیہ کو تبدیل نہیں کر سکتے- مسجد اقصی کے لیے اربوں مسلمانوں کے دل دھڑکتے ہیں- فلسطینی مجاہد مسجد اقصی کی حفاظت کے لیے پہنچ گئے ہیں – ڈاکٹر محمد ہندی نے کہاکہ ’’اسرائیل ہمیں خوفزدہ نہیں کر سکتا- فلسطین ہمارا ہے ، ہماری مقدسات کے خلاف ناپاک صہیونی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے- فلسطینی عوام کے اندر جذبہ جہاد اور مزاحمت زندہ ہے- ہم اپنی زمین پر ثابت قدم ہیں – ریلی میں شریک افراد نے اسرائیل اور امریکہ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور انہوں نے اسرائیل اور امریکہ جھنڈے نذر آتش کئے ‘‘- واضح رہے کہ گزشتہ روز اسرائیلی فوج کی حفاظت میں سینکڑوں انتہا پسندیہودی مسجد اقصی میں داخل ہوئے- جس کے نتیجے میں فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں- ان جھڑپوں میں صہیونی فوج کی فائرنگ سے 20سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے جبکہ اسرائیلی فوج نے گیارہ افراد کو گرفتار کیا –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.