• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودی آباد کاروں کا حضرت یوسف کے مزار پر دھاوا

ہفتہ 27-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

jewish-settlers-storm-nabi-yousef-tomb مقامی ذرائع کے مطابق ،جمعرات کے روز دسیوں بکتر بند فوجی گاڑیوں کی حفاظت میں 500یہودی آباد کاروں نے نابلس شہر میںطلوع آفتاب کے وقت حضرت یوسف کے مزارکا دورہ کیا اور وہاں یہودی رسوم کے مطابق عبادت کی۔ انہوں نے عبرانی زبان میں پرچیوں پر کچھ نعرے لکھ کر انہیں وہاں پر چھوڑے اور ایک نزدیکی سکول کی عمارت کو نقصان کو بھی نقصان پہنچایا۔ نابلس کے شہریوں نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ یہودی آبادکار عباس ملیشیا کے ساتھ ایک خفیہ معاہدے کے نتیجے میں متواتر اس مزار پر دورے کر رہے ہیں۔ شہریوں نے کہا کہ ان آبادکاروں کے آنے سے کچھ دیر پہلے عباس ملیشیاکے افراد یہاں سے غائب ہوگئے جس سے ان کا یہ شک یقین میں بدل گیا۔انہوں نے رام اللہ انتظامیہ پر الزام عائد کیا کہ وہ کبھی ان دوروں کی مذمت نہیں کرتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.