• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی حکومت دنیا سے ڈئیلاگ پر یقین رکھتی ہے: اسماعیل ھنیہ

جمعرات 25-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ismail-haneyya-palestinian-premier6 فلسطین کے آئینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت سیاسی قدروں کی حامل ہے اور دنیا سے ڈائیلاگ کرنے پر یقین رکھتی ہے، وہ تہذیبوں کی داعی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے غزہ میں خصوصی سفارتی کورس مکمل کرنے والوں سے خطاب میں کیا۔ کورس کا انعقاد فلسطینی وزارت خارجہ نے کیا تھا جس میں سفارت کاری کی تربیت حاصل کرنے کے لیے پچیس افراد نے شرکت کی۔ اسماعیل ھنیہ نے سفارت کاری کی تربیت حاصل کرنے والوں کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ سفارت کاری رابطے کا فن ہے۔ سفارت کاری کے ذریعے فلسطینی حق کو دنیا کے سامنے پیش کیا جائے۔ اسماعیل ھنیہ نے واضح کیا کہ سیاست اور سفارت کاری کے ذریعے مقبوضہ فلسطین پر فلسطینیوں کے حق کو ثابت کیا جاسکتا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.