• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل میں فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیزی ہاٹ کیک بن گئی ہے: جمال زحالقہ

بدھ 02-09-2009
in فلسطین
0
jamal
0
SHARES
0
VIEWS

jamal اسرائیلی پارلیمنٹ میں’’ جمہوری قومی اتحاد‘‘ کے سربراہ جمال زحالقہ نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست میں فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیزی ہاٹ کیک بن چکی ہے- انہوں نے خبر رساں ایجنسی صفا کو بیان میں کہا کہ اسرائیل میں فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز مہم نسل پرستی اور مسلمانوں کیخلاف صہیونی دشمنی کے تناظر میں چلائی جا رہی ہے-

 

 

جمال زحالقہ نے کہا کہ ان کی پارٹی کو سیکورٹی مسائل سے منسلک کر کے غیر قانونی قرار دئیے جانے کی سازشیں کی جار ہی ہیں ،لیکن یہ مہم انہیں خوفزدہ نہیں کر سکتی- انہوں نے کہا کہ انہیں دھمکیاں سننے کی عادت پڑ چکی ہے-انہوں نے مزید کہا کہ بعض صہیونی طاقتیں ان کا وجود ختم کرنا چاہتی ہیں-ان کی جماعت سیاسی ہے اوراس کاپروگرام سیاسی ہے- جمال زحالقہ نے فلسطینی نوجوان کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی خفیہ ادارہ’’ شاباک‘‘ عرب باشندوں کو گرفتار کر کے لبنا ن میں اسرائیلی کارندوں کی گرفتاری کا جواب دینا چاہتا ہے- وہ دنیا پر ظاہر کرنا چاہتا ہے کہ اسرائیل سے حزب اللہ کے جاسوس گرفتار ہوئے ہیں- واضح رہے کہ اسرائیل میں عرب جماعتوں نے فلسطینی نوجوانوں کی گرفتاری پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور اسے عرب جماعتوں کیخلاف سیاسی اقدام تصور کیا –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.