• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عباس ملیشیا نے حماس کے 12 اراکین گرفتار کر لیے

اتوار 21-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

abbas-militia-pro-israel11 مغربی کنارے میں متنازعہ صدر محمود عباس کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق عباس ملیشیا نے تازہ کارروائیوں میں حماس کے کم از کم ایک درجن اراکین کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائیاں رام اللہ، بیت لحم، قلقلیلیہ، نابلس اور رام اللہ میں کی گئیں، گرفتار کیے جانے والوں میں بیت لحم میں حماس کے اہم راہنما مصطفی شنار بھی شامل ہیں، جنہیں ماضی میں بھی متعدد مرتبہ گرفتار کیا جا چکا ہے۔ اتوار کی صبح کو رام اللہ میں عباس ملیشیا نے حماس کے ایک دفتر پر چھاپہ مار کر وہاں موجود تین افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ دفتر کی قیمتی چیزوں کی توڑ پھوڑ کے بعد متعدد کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپس قبضے میں لے لیے گئے۔ دوسری جانب نابلس، قلقیلیہ اور دیگر مقامات چھاپوں کے دوران شہریوں کے گھروں میں گھس کر خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.