• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

موساد لبنان میں ایجنٹوں کی بھرتی میں ناکام

ہفتہ 20-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

computer اسرائیلی خفیہ ادارہ موساد لبنان میں ایجنٹوں کی بھرتی میں ناکام ہوگیا- لبنان کے ایک اعلی فوجی اہلکارنے کہاہے کہ گزشتہ برس لبنان میں صہیونی جاسوس نیٹ ورک کے انکشاف کے بعد سے موساد نئے نیٹ ورک کی بھرتی کے لیے کام کر رہی ہے- لیکن اسے کوئی کامیابی حاصل نہیں ہو سکی- کویت کے اخبار نے اسرائیلی ذرائع کے حوالے سے نقل کیاہے کہ اب بغیر پائلٹ کے اسرائیلی طیارے لبنان کی فضاؤں میں پرواز نہیں کرتے – کیونکہ وہاں پر انہیں کوئی ایجنٹ دستیاب نہیں ہیں جو اسرائیل کو معلومات فراہم کریں – لبنان نے حال ہی میں فرانس سے جدید سیکورٹی ٹیکنالوجی بھی حاصل کر لی ہے- اسرائیل تصویریں حاصل کرنے اور جاسوسی کے لیے وینٹوم اور ایف سولہ طیارے استعمال کرنے پر مجبور ہے- واضح رہے کہ لبنان کی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ برس متعدد جاسوس نیٹ ورک کا انکشاف کیا تھا جن کے روابط اسرائیلی خفیہ ادارے موساد سے تھے- ان نیٹ ورک کے ارکان میں لبنانی فوج اور پولیس کے افسران اور اہلکار بھی شامل تھے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.