• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مسماری مہم کی اسرائیلی پالیسی بین الاقوامی معاہدوں کو چیلنج کرنے کےمترادف ہے

ہفتہ 20-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

demolition فلسطین کی آئینی حکومت کے وزیر محنت و آبادی انجینئر یوسف المسنی نے اسرائیلی حکومت کی فلسطینی شہریوں کے گھروں کو مسمار کرنے کی پالیسی کی مذمت کی ہے- انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں کے گھروں کو مسمار کرنے کی پالیسی فلسطینی عوام پر مزید ظلم اور تمام بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کو چیلنج کرنا ہے- یوسف المسنی نے اقوام متحدہ اور بین الاقوامی اداروں سے اپیل کی کہ وہ فلسطینی شہریوں کے گھروں کو مسمار کرنے سے روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں- اقوام متحدہ اسرائیل پر دباؤ ڈالے کہ وہ انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کا احترام کرے – یوسف المسنی نے غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے اور غزہ میں تعمیراتی سامان کی فراہمی کے لیے اقدامات کئے جانے کا بھی مطالبہ کیا –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.