• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس نے مبحوح کے قتل میں نھرو مسعود کے ملوث ہونے کومسترد کر دیا

جمعہ 19-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

mahmoud-al-mabhouh-one-of-the-founders-of-al-qassam-brigades8 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے دبئی کے ایک ہوٹل میں قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے تنظیم کے راہنما محمود المبحوح کے قتل میں نھرو مسعود کے ملوث ہونے کی سختی سے تردید کی ہے۔ نھرو مسعود حماس کے راہنما ہیں، اسرائیلی اور بعض عرب ذرائع ابلاغ نے الزام عائد کیا ہے کہ مبحوح کےقتل میں نھرو ملوث ہیں۔ جمعرات کے روز دمشق میں حماس کے میڈیا سینٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس نوعیت کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں، ان الزامات کا مقصد اس گھناؤنے جرم میں ملوث موساد کی طرف سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ صہیونی میڈیا میں نھرو مسعود کو مبحوح کے قتل کا ذمہ دار قرار دینا اسرائیل کو فرار کی راہ فراہم کرنا ہے، بالخصوص ایک ایسے وقت میں جب کہ عالمی سطح پر مبحوح کے قتل کی نہ صرف مذمت کی جا رہی ہے بلکہ اس جرم میں ملوث موساد کے خلاف کارروائی کے مطالبات میں بھی تیزی آئی ہے۔ بیان کے مطابق نھرو مسعود تنظیم کے اہم رہنما ہیں، انہیں نہ تو مبحوح کے قتل کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے اور نہ ہی ان سے کسی قسم کی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.