• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

دبئی پولیس نے مبحوح کے قتل میں میئرڈگان کو مطلوب قراردے دیا

جمعہ 19-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

khalfan-tamim-lt-gen-general-commander-of-dubai-police دبئی پولیس نے اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے شعبہ خارجہ کے سربراہ مئیر ڈگان کو ایک ماہ قبل القسام بریگیڈ کے کمانڈرمحمود المبحوح کے قتل کے الزام میں مطلوب قرار دیتے ہوئے انٹرپول سے ان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ جمعرات کے روز دبئی پولیس چیف خلفان تمیم نے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ اب تک کی تحقیقات میں یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ مبحوح کے قتل میں اگر سوفیصد نہیں تو کم از کم 99 فیصد ہاتھ موساد کا ہے، دبئی پولیس کی تحقیقات کی روشنی میں انٹرپول کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ موساد کے خارجی شعبے کے چیف میئرڈگان کے جائے قیام کا تعین کرے اور اسے گرفتار کرکے دبئی پولیس کے حوالے کیا جائے۔ دبئی پولیس چیف نے کہا کہ تفتیشی حکام مبحوح کے قتل کی تحقیقات کئی مزید پہلوؤں سے جاری رکھے ہوئے ہیں، اس سلسلے میں حملہ آوروں نے جو پاسپورٹ استعمال کیے ہیں، وہ صحیح ہیں اوران کی روشنی میں تحقیقات کا عمل جاری ہے۔ خلفان تمیم نے حملہ آوروں کو "احمق گروہ” قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس گھناؤنے جرم میں ملوث افراد بچ نہیں سکیں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.