• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

روسی وزیر خارجہ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آبادکاری پر اظہار تشویش

منگل 16-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

sergey-lavrov-russian-minister-of-foreign-affairs روسی وزیر خارجہ سیرگی لافروف نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آبادکاری ختم کرنے کو مسترد کیے جانے کی وجہ سے مشرق وسطی میں کشیدہ حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے- سیرگی لافروف نے نیکارگوا کے دارالحکومت ماناگوا میں میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطی میں تنازعہ خیر شگونی کی علامت نہیں- قابل افسوس امر ہے کہ اسرائیلی حکومت نے یہودی آبادکاری روکنے کے حوالے سے جن اقدامات کا اعلان کیا ہے وہ ناکافی ہیں- البتہ یہ صحیح رخ کی طرف ایک قدم ہے- خبر رساں ایجنسی ریانووستی نے روسی وزیر خارجہ کا بیان نقل کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کی جانب سے یہودی آبادکاری کے خاتمے کو مسترد کرنا باعث تشویش ہے جبکہ وہاں پر نسلی باڑ کی تعمیر بھی جاری ہے جس کو ختم کرنا بہت مشکل ہو گا- سیرگی لافروف نے صہیونی اقدامات کو ان فیصلوں کی خلاف ورزی قرار دیا جو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اس سلسلے میں کیے ہیں- انہوں نے اس حوالے سے بین الاقوامی چار رکنی کمیٹی کے اجلاس کے انعقاد پر بھی زور دیا جو روس، امریکا، یورپی یونین اور اقوام متحدہ پر مشتمل ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.