• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مائیک مولن کا غزہ محاصرے کو مزید سخت کرنے کیلئے اسرائیلی حکام پر زور

پیر 15-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

michael-mullen-chairman-of-the-us-joint-chiefs-of-staff-adm-and-gabi-ashkenazi-israeli-military-chief-of-staff-lieutenant-general امریکی چیف آف سٹاف کے چیرمین غزہ وادی میں ہتھیاروں کی سمگلنگ روکنے کیلئے اسرائیلی ملٹری کمانڈروں سے صلح مشورہ کریں گے۔ ہیبرو ریڈیو کے مطابق مولن اسرائیلی چیف آف سٹاف گابی اشکنازی، وزیر دفاع ایہود باراک اور دیگر کئی اہم فوجی کمانڈروں سے ملیں گے۔ اسرائیلی ریڈیو کے مطابق ان میٹنگوں میں اسرائیلی دفاع کو مزید مظبوط بنانے کے اقدامات اور ساتھ ساتھ حماس اور لبنان کی حزب اللہ کو سمگلنگ کے ذریعے ہتھیاروں کی رسائی کو روکنے کیلئے مزید اقدامات کرنے پر غور ہو گا۔ مائیک مولن کی دو ہفتے قبل برسلز کی سالانہ کانفرنس میں اشکنازی سے بھی ملاقات ہوئی تھی

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.