• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مقدس شہر خطرے میں ہے ،مسلم امة بچانے کے اقدامات کرے: مفتی شیخ محمد حسین

جمعرات 11-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

mufti-of-palestine-sheikh-mohammed-hussein فلسطین کے مفتی شیخ محمد حسین نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی قابض انتظامیہ مسجد اقصیٰ کے قرب و جوار میں مسلسل کھدائی کر کے ،اصل میں مسجد اقصیٰ کو منہدم کر کے اس جگہ پر اپنی عبادت گاہ تعمیر کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے۔ میڈیا کے لئے جاری کئے گئے اپنے بیان میں شیخ نے کہا کہ کھدائی کا عمل بغیرکسی تعطل کے جاری ہے اور حالیہ کئی مہینوں سے اس عمل میں تیزی آئی ہے۔ شیخ محمد حسین نے کہا کہ اقصیٰ مسجد کے شمالی کونے والے گیٹ پر جو ، تودہ گرنے کا واقع رونما ہوا اس سے یہودی سازش بے نقاب ہوگئی ہے۔ شیخ نے کہا کہ ایک طرف کھدائی جاری ہے تو دوسی طرف مسجد اقصیٰ کی مرمت پر اسرائیلی قابض انتظامیہ نے پابندی عائد کی ہے۔ مفتی حسین نے زور دے کر یہ بات کہی کہ اسرائیلی منصوبہ صرف مسجد اقصیٰ تک ہی محدود نہیں بلکہ وہ پورے بیت المقدس کو مسلمانوں سے پاک کر کے اسے یہودی شہر بنانا چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں جتنا ممکن ہو سکے اتنے فلسطینیوں کے مکانات مسمار کئے جائیں گے۔ اس معاملے کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے شیخ نے عرب رہنماوں جو لیبیا میں دوسری کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں اور اسلامی سربرہ کانفرنس سے اپیل کی ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ کو بچانے اور مقدس شہر کے تشخص کوبچانے کیلئے فوری اقدامات اٹھائیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.