• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی ٹی وی کی رپورٹ نے فلسطینی اتھارٹی کے ایوانوں میں ہلچل مچا دی

جمعرات 11-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

mahmoud-abbas-pro-israel1 اسرائیلی ٹی وی چینل کی ’’فتح گیٹ‘‘ نامی رپورٹ نے فلسطینی اتھارٹی کے ایوانوں میں ہلچل مچادی ہے- اس رپورٹ میں فلسطینی اتھارٹی کی کرپشن کی کہانیاں بے نقاب جاری ہیں- اسرائیلی ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ وہ آج رات فلسطینی صدر محمود عباس اور فلسطینی اتھارٹی کی کرپشن کے واقعات ثبوتوں کے ساتھ پیش کرے گا- اس خبر کے نشر ہونے کے بعد فتح کا ہنگامی اعلی سطحی اجلاس بلایا گیا- اجلاس رپورٹ پر ردعمل کا طریقہ کار طے کرنے کے لیے بلایا گیا- فلسطینی صدر کے اعلی ذرائع نے ذکر کیا ہے کہ محمود عباس نے اسرائیلی وزیر اعظم کو ایک خط کے ذریعے دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیلی ٹی وی نے رپورٹ نشر کی تو وہ مستعفی ہو جائیں گے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.